ٹریکٹر الٹ گیا، نیچے دب کر معمر ڈرائیور جاں بحق

ٹریکٹر الٹ گیا، نیچے دب  کر معمر ڈرائیور جاں بحق

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ٹریکٹر الٹنے کے بعد الٹ گیا، نیچے دب جانے سے معمر ڈرائیور جاں بحق۔چک199پی کارہائشی65سالہ بشیراحمد سے۔۔

 گئیرنکالنے کے دوران ٹریکٹر بے قابو ہوکرالٹ گیا جس کے تلے دب کرمعمربشیر احمدزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پرہی دم توڑگیا’ اطلا ع ملنے پرپولیس نے موقع پرپہنچ کرڈرائیورکی نعش کاروائی کے بعد تدفین کیلئے ورثاء کے حوالے کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...