چھاتی میں گلٹی کی صورت ڈاکٹر سے رجوع کریں،ڈاکٹر فاطمہ

چھاتی میں گلٹی کی صورت ڈاکٹر  سے رجوع کریں،ڈاکٹر فاطمہ

ملتان(خصوصی رپورٹر)زرعی یونیورسٹی میں ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹ افیئرز، پبلک ہیلتھ سوسائٹی اور بلڈ ڈونیشن سوسائٹی کے زیرِ اہتمام چھاتی کے سرطان کی بروقت تشخیص اور ابتدائی علامات کے موضوع پر آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے کینسر سینٹر سے ڈاکٹر فاطمہ اقبال اور ڈاکٹر لائبہ نور نے فیکلٹی ممبران اور طلبہ کو چھاتی کے سرطان کی علامات، احتیاطی تدابیر اور جلد تشخیص کی اہمیت سے آگاہ کیا۔انہوں نے کہا کہ چھاتی میں کسی بھی قسم کی گلٹی،سوجن ،جلد میں تبدیلی کی صورت میں فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں، باقاعدگی سے طبی معائنہ کروائیں اور ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق اسکریننگ کرائیں تاکہ بیماری کی جلد تشخیص ممکن ہو۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...