تعمیراتی کاموں کے سبب بجلی فراہمی بند رہے گی
ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوترجمان کے مطابق جنوبی پنجاب میں سڑکوں کی کشادگی ونئی تعمیر،جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اوربجلی کے تقسیمی نظام کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے 28 اکتوبر (بروزبدھ) کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔
پیر فخر علی،مخدوم رشید، قائداعظم اور ممتاز آئل مل فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے ایک بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments