ٹاسک فورس کا ہنگامی ایکشن

ٹاسک فورس کا ہنگامی ایکشن

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔

 ایک میٹر جو کمرشل استعمال ،ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا ہوا تھا ریکور کرلیا گیا ، دو میٹر کمپریسر استعمال پر کاٹ لئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...