6مسافر حراست میں

6مسافر حراست میں

ملتان(کرائم رپورٹر)اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات کے شبہ میں ائیر پورٹ سے چھ مسافروں کو حراست میں لے لیا ۔

بتایا گیا ہے کہ ایک ہی خاندان کے چھ مسافر حراست میں لئے گئے ہیں مسافروں پر منشیات کے کیپسول نگلنے کا شبہ تھا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...