سیفٹی و آگاہی مہم
ملتان (کرائم رپورٹر)پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کی پٹرولنگ پوسٹ بوعہ پور کے زیر اہتمام روڈ سیفٹی آگاہی مہم، شفٹ انچارج ناصر مہوٹہ نے مسافروں اور ڈرائیورز کو محفوظ سفر اور ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کے حوالے سے آگاہی فراہم کی۔
پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کی پٹرولنگ پوسٹ بوعہ پور کے زیر اہتمام روڈ سیفٹی آگاہی مہم، شفٹ انچارج ناصر مہوٹہ نے مسافروں اور ڈرائیورز کو محفوظ سفر اور ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کے حوالے سے آگاہی فراہم کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments