یتیم لڑکے سے مبینہ زیادتی، حالت تشویشناک
کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر)دائرہ دین پناہ کے علاقے شاہ والا میں 16 سالہ یتیم لڑکے سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق متعدد افراد نے مبینہ طور پر لڑکے کو نشے کی حالت میں زیادتی کا نشانہ بنایا، جس کے بعد اس کی طبیعت بگڑ گئی۔ ملزمان مبینہ طور پر بچے کو تشویشناک حالت میں گھر کے باہر چھوڑ کر فرار ہو گئے ۔ بچے کے چچا نے واقعے کی اطلاع پولیس ایمرجنسی 15 پر دے دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments