نشتر ہسپتال میں زیر علاج سزائے موت کا قیدی چل بسا

نشتر ہسپتال میں زیر علاج سزائے موت کا قیدی چل بسا

ملتان ( کرائم رپورٹر )نشتر ہسپتال میں زیر علاج سزائے موت کا قیدی دم توڑ گیا ۔

 اشرف کی سنٹرل جیل میں اچانک طبیعت خراب ہوگئی تھی جسے علاج معالجہ کے لئے نشتر ہسپتال داخل کرایا گیا تھا ۔ قیدی کا بڑی آنت کا آپریشن ہوا تھا اور وارڈ نمبر 5 میں زیر علاج تھا جو دوران علاج چل بسا ۔پولیس نے مذکورہ قیدی کی لاش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...