نعیم اختربھابھہ اور بلال اکبربھٹی کی سپیکر ملک احمد خان سے ملاقات
میلسی(نامہ نگار)رکن پنجاب اسمبلی اور سابق وزیر زراعت پنجاب محمد نعیم اختر خان بھابھہ نے سابق ایم پی اے بلال اکبر بھٹی کے ہمراہ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان سے لاہور میں سپیکر ہاؤس میں ملاقات کی۔
اس موقع پر دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں ،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملک احمد خان کا کہناتھاکہ سیاسی رہنماؤں کے درمیان ملاقاتیں جمہوری روایات کو مضبوط بنانے اور عوامی مسائل کے حل کیلئے اہمیت رکھتی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments