سول سروسز اکیڈمی کے افسروں کا دورہ زکریا یونیورسٹی

سول سروسز اکیڈمی کے افسروں  کا دورہ زکریا یونیورسٹی

ملتان (خصوصی رپورٹر)سول سروسز اکیڈمی کے زیر تربیت افسروں کا بہا ؤالدین زکریا یونیورسٹی کا دورہ۔

سول سروسز اکیڈمی کے زیر تربیت افسروں کے وفد نے یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال نے تعلیم کے شعبے میں نئے اقدامات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...