ایس ایس پی آپریشنز کی کچہری عوامی شکایات کی شنوائی
ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان اخترفاروق کی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدر علی نے اپنے دفترمیں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
کھلی کچہری میں آئے شہریوں نے ایس ایس پی آپریشنز ملتان کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا.ایس ایس پی آپریشنز ملتان نے تمام شہریوں کے مسائل سنے اور میرٹ پر حل کے لئے موقع پر احکامات جاری کئے ۔ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدر علی نے کھلی کچہری میں آئے شہریوں کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل کو میرٹ پر حل کیا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments