ضمانت خارج کرنے کا حکم
ملتان ( کورٹ ر پورٹر)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے شہری کو فا ئر نگ کر کے قتل کر نے مقدمہ میں ملوث ملزم احسن منیر کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دیا ۔ ملزم نے موقف اختیار کیا کہ مقدمہ بے بنیاد ہے ۔
ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے شہری کو فا ئر نگ کر کے قتل کر نے مقدمہ میں ملوث ملزم احسن منیر کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دیا ۔ ملزم نے موقف اختیار کیا کہ مقدمہ بے بنیاد ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments