اردل روم کا انعقاد

اردل روم کا انعقاد

ملتان (کرائم رپورٹر )سی پی او ملتان اخترفاروق کی جانب سے اردل روم کا انعقاد کیا گیا، اس دوران پولیس ملازمین نے اپنی محکمانہ سزاؤں میں نرمی اور فیصلوں پر نظرثانی کے حوالے سے درخواستیں پیش کیں، سی پی او نے موقف سن کرفیصلے صادر کئے ۔

سی پی او ملتان اخترفاروق کی جانب سے اردل روم کا انعقاد کیا گیا، اس دوران پولیس ملازمین نے اپنی محکمانہ سزاؤں میں نرمی اور فیصلوں پر نظرثانی کے حوالے سے درخواستیں پیش کیں، سی پی او نے موقف سن کرفیصلے صادر کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...