آگاہی ورکشاپ کا اہتمام
ملتان(خصوصی رپورٹر)زرعی یونیورسٹی کے فارم جلال پور پیروالا کیمپس میں گندم کی بہتر پیداوار، جدید زرعی طریقہ ہائے کاشت اور غذائی تحفظ کے حوالے سے ایک آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں زرعی ماہرین نے شرکت کی۔
زرعی یونیورسٹی کے فارم جلال پور پیروالا کیمپس میں گندم کی بہتر پیداوار، جدید زرعی طریقہ ہائے کاشت اور غذائی تحفظ کے حوالے سے ایک آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں زرعی ماہرین نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments