کپاس چنائی سرگرمی
ملتان (خصوصی رپورٹر)بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی فیکلٹی آف ایگریکلچر کے انسٹی ٹیوٹ آف ایگرانومی کے تجرباتی فارم پر کپاس کی چنائی کی عملی سرگرمی منعقد ہوئی، جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زبیر اقبال نے خصوصی شرکت کی۔
بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی فیکلٹی آف ایگریکلچر کے انسٹی ٹیوٹ آف ایگرانومی کے تجرباتی فارم پر کپاس کی چنائی کی عملی سرگرمی منعقد ہوئی، جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زبیر اقبال نے خصوصی شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments