پاک انٹرنیشنل بزنس فورم : حاجی غلام رسول ضلعی صدر مقرر

پاک انٹرنیشنل بزنس فورم : حاجی غلام رسول ضلعی صدر مقرر

وہاڑی (نمائندہ خصوصی ) پاک انٹرنیشنل بزنس فورم پاکستان کے مرکزی صدر محمد مشتاق مانگٹ نے حاجی غلام رسول کو پاک انٹرنیشنل بزنس فورم ضلع وہاڑی کا صدر مقرر کر دیا۔۔۔

اس موقع پر امیر جماعت اسلامی وہاڑی چوہدری طارق محمود، جنرل سیکرٹری راؤ عمر نفیس، جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن ضلع وہاڑی ملک مقصود اطہر اعوان اور نائب امیر جماعت اسلامی وہاڑی پروفیسر راؤ فرمان کوثر نے غلام رسول کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...