شوہر کی خاتون سے مارپیٹ،تیزاب پھینکنے کی کوشش،3افراد پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپور ٹر )راجہ رام پولیس نے خاتون سے مارپیٹ کرنے اور مبینہ تیزاب پھینکنے کی درخواست پر شوہر سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔
راجہ رام پولیس کو فوزیہ بی بی نے درخواست دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ملزم سے صلح ہوئی بعدازاں ملزم نے مجھ سے شادی کرلی ۔گھر آرہی تھی کہ ساہپور اڈہ کے قریب شوہر ثنا اللہ مجھے روک کر مارپیٹ شروع کردی اور مبینہ تیزاب پھینکا خوش قسمتی سے محفوظ رہی جس کے چھینٹے کپڑوں پر گرے شور شرابہ پر ملزمان فرار ہوگئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments