4 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

4 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 4 بچے 12 سالہ شہباز ولد صدیق، 10 سالہ عیسٰی ولد آصف، 11 سالہ سیف اللہ ولد عبدالستار، 9 سالہ امانت علی نکو ولد دلاور کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ورثاء کی تلاش جاری ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 4 بچے 12 سالہ شہباز ولد صدیق، 10 سالہ عیسٰی ولد آصف، 11 سالہ سیف اللہ ولد عبدالستار، 9 سالہ امانت علی نکو ولد دلاور کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ورثاء کی تلاش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...