بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکوریجن میں ضروری مرمت کے باعث کل مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ ملتان سرکل کے 11KV پیراں غائب،لوٹھڑ اورجہانگیر آباد فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے چار بجے سہ پہر تک بجلی بند کی جائے گی۔

میپکوریجن میں ضروری مرمت کے باعث کل مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ ملتان سرکل کے 11KV پیراں غائب،لوٹھڑ اورجہانگیر آباد فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے چار بجے سہ پہر تک بجلی بند کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...