دو روزہ لائیو سرجری ورکشاپ

 دو روزہ لائیو سرجری ورکشاپ

ملتان (لیڈی رپورٹر)نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال ملتان کے شعبہ ای این ٹی کے زیر اہتمام تیسری دو روزہ لائیو مڈل ایئر سرجری ورکشاپ آج تک جاری رہے گی۔ یہ سرگرمی یونیورسٹی کی 75ویں پلاٹینم جوبلی تقریبات کا حصہ ہے ۔

نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال ملتان کے شعبہ ای این ٹی کے زیر اہتمام تیسری دو روزہ لائیو مڈل ایئر سرجری ورکشاپ آج تک جاری رہے گی۔ یہ سرگرمی یونیورسٹی کی 75ویں پلاٹینم جوبلی تقریبات کا حصہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...