پندرہ کلو غیرمعیاری اشیاء تلف
ملتان (لیڈی رپورٹر)فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، پندرہ کلو غیر معیار ی اشیاء تلف ،بھاری جرمانے ۔شالیمار کالونی، ہیڈ محمد والا، رحمان پورہ ودیگر علاقوں میں میرج ہالز، ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹس، سویٹس اینڈ بیکرز ودیگر فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کیا گیا۔
فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، پندرہ کلو غیر معیار ی اشیاء تلف ،بھاری جرمانے ۔شالیمار کالونی، ہیڈ محمد والا، رحمان پورہ ودیگر علاقوں میں میرج ہالز، ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹس، سویٹس اینڈ بیکرز ودیگر فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments