عوام پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ کر حکومت نے پھر یو ٹرن لیا :سمیرا ملک

 عوام پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ کر حکومت  نے پھر یو ٹرن لیا :سمیرا ملک

سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار نے نئے مالی سال کے بجٹ میں عوام پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کا اعلان کر کے ایک بار پھر یو ٹرن لے لیا

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا) حکومت کی جانب سے واضح اعلان کیا گیا تھا کہ نئے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا لیکن بجٹ میں 500 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگا کر یو ٹرن پالیسی کو ریوائز کیا گیا۔ اب حکومت کی جانب سے کیا جانیوالا ٹیکس فری بجٹ کا دعویٰ دم توڑ چکا ہے ۔ وہ وزیر خزانہ شوکت ترین کی بجٹ تقریر پر میڈیا نمائندوں سے بات چیت کررہی تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...