جامع مسجد غوث الاعظم غلہ منڈی سے ریلی نکالی گئی

 جامع مسجد غوث الاعظم  غلہ منڈی سے ریلی نکالی گئی

جشن میلاد النبی ؐ کے حوالے جامع مسجد غوث الاعظم غلہ منڈی سے مولانا قاری محمد امین الحسنی کی زیر قیادت عاشقان مصطفے ٰؐ نے ایک بڑی ریلی نکالی

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا ) ریلی سرور شہید چوک مین باراز سمیت شہر کی مختلف شاہروا ں کا چکر لگاتی ہوئی،جامعہ مسجد غوث لاعظم پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی ، مین باراز جوہرآباد میں انجمن غلامان مصطفے ٰؐ جوہرآباد کے عہدیداروں و کارکنوں نے شرکائے ریلی کا پر جوش استقبال کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں