ڈاکٹر ریاض ہمدانی دیگر کا میانوالی کا دورہ،ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

ڈاکٹر ریاض ہمدانی دیگر کا میانوالی  کا دورہ،ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل سرگودھا ڈاکٹر ریاض ہمدانی کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر پروگرامز عدنان خالق بھٹی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اکاؤنٹس ثاقب علی رضا کے ہمراہ میانوالی کا دورہ

میانوالی ( نامہ نگار ) ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں ضلع میانوالی میں پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 2021ء کے مقابلہ جات کے انعقاد سے متعلق بریفنگ دی۔ا یڈیشنل ڈپٹی کمشنر سید آصف حسین شاہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ تنویر خالد بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں