دکان کے تالے توڑ کر چینی ،گھی ،دالیں دیگر اشیا چوری

دکان کے تالے توڑ کر چینی ،گھی ،دالیں دیگر اشیا چوری

سرگودھا(نامہ نگار )168 شمالی میں نامعلوم افراد کریانہ سٹور کا صفایا کر گئے ۔۔۔

بتایا جاتا ہے کہ ساجد رمضان کی د کان کے تالے توڑ کر گزشتہ شب نامعلوم افراد نے تمام سامان جس میں چینی، گھی، دالیں و دیگر اشیاء شامل ہیں اور ان کی مالیت سوا تین لاکھ روپے بتائی جاتی ہے چوری کر کے لے گئے ، متاثرہ شخص کی اطلاع پر مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش جاری ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں