گاڑیوں میں غیرقانونی گیس ری فلنگ پر کارروائی ،مشینیں ضبط،سٹیشنز سیل

گاڑیوں میں غیرقانونی گیس ری فلنگ  پر کارروائی ،مشینیں ضبط،سٹیشنز سیل

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب و ڈپٹی کمشنر میانوالی سجاد احمد خان کی ہدایت پر چیف انسٹرکٹر سول ڈیفنس حسن عمران نے انسٹرکٹر۔۔۔

 محمد بلال فاروق کے ہمراہ میانوالی میں غیر قانونی گیس گاڑیوں میں ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مشینیں قبضہ میں لیکر کر مذکورہ ریفلنگ سٹیشن کو سیل کر دیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں