کہ سودی نظام معیشت اللہ اور رسولؐ سے کھلی جنگ ہے ‘ قاری جاوید اقبال عطاری

 کہ سودی نظام معیشت اللہ اور رسولؐ سے  کھلی جنگ ہے ‘ قاری جاوید اقبال عطاری

کندیاں(نمائندہ دنیا)قاری جاوید اقبال عطاری خطیب جامع مسجد مرکز فیضان مدینہ کندیاں نے کہا ہے کہ سودی نظام معیشت اللہ اور رسولؐ سے کھلی جنگ ہے۔۔

 ، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاشی بدحالی کی بنیاد سودی نظام کے خاتمہ سے مشروط ہے مسلمانوں پر فرض ہے کہ سودی بینکاری نظام کیخلاف علم جہاد بلند کریں۔ ، بحثیت مسلمان ہم سب پر لازم ہے کہ اپنے اکاؤنٹ غیر سودی بینکوں میں کھلوائیں تاکہ ہمارے مال اور گھروں میں برکت ہو ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں