منیجر نیشنل بینک آف پاکستان بھیرہ برانچ حاجی رب نواز ریٹائرڈ ہو گئے

منیجر نیشنل بینک آف پاکستان بھیرہ  برانچ حاجی رب نواز ریٹائرڈ ہو گئے

بھیرہ(نامہ نگار)منیجر نیشنل بینک آف پاکستان بھیرہ برانچ حاجی رب نواز ولانہ بنک میں 34سال خدمات انجام دینے کے بعد ریٹائرڈ ہو گئے ۔۔

انہوں نے ریجنل مینجمنٹ ٹیم برانچ مینیجرز سمیت تمام سٹاف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کے تعاون کی بدولت بھیرہ برانچ کئی کاروباری سالوں سے منافع بخش رہی۔بنک سٹاف نے ان کے اعزاز میں تقریب منعقد کی اور انہیں تحائف سے رخصت کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں