فوڈ سیفٹی ٹیموں کی کارروائیاں ، 3 لاکھ روپے جر مانہ ، نو ٹسز

فوڈ سیفٹی ٹیموں کی کارروائیاں ، 3 لاکھ روپے جر مانہ ، نو ٹسز

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فوڈ سیفٹی ٹیموں نے سرگودھا میں کارروائیاں کرتے ہوئے سویٹس و ڈیری شاپس سمیت درجن سے۔۔۔

زائد فوڈ پوائنٹس کوملاوٹی دودھ کی سٹوریج، مضر صحت اشیاء کی فروخت ،ممنوعہ اجزا سے مٹھائیوں کی پروڈکشن ،صفائی کے ناقص انتظامات، غیر معیاری سٹوریج اور سابقہ نوٹسز کی عدم تعمیل کے باعث 3لاکھ ر روپے سے زائد جرمانہ عائد کر دیااوردرجنوں دکانداروں کو معمولی نقائص پر وارننگ نوٹسز جاری کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں