15پر بوگس اطلاعات ،2گرفتار

15پر بوگس اطلاعات ،2گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 15پر وارداتوں کی جھوٹی اطلاعات د ینے والے 2افراد دھرلئے گئے ، 3شمالی سے خرم شہزاد،اور موضع پوہلہ سے عمر حیات کی اطلاعات بوگس نکلیں ،ملزمان کو حراست میں لے کر مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 15پر وارداتوں کی جھوٹی اطلاعات د ینے والے 2افراد دھرلئے گئے ، 3شمالی سے خرم شہزاد،اور موضع پوہلہ سے عمر حیات کی اطلاعات بوگس نکلیں ،ملزمان کو حراست میں لے کر مقدمات درج کر لئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں