گھر میں گھس کرمحنت کش کی بیوی سے زیادتی ،مقدمہ درج

 گھر میں گھس کرمحنت کش کی بیوی سے زیادتی ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )اوباش نے محنت کش کے گھر میں داخل ہو کر اس کی بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔۔۔

 بتایا جاتا ہے کہ کوٹ پہلوان میں غضنفر نے اپنے محلے دار کے گھر میں داخل ہو کر اسکی بیوی مسماۃ(ن) کو مبینہ طور پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں