7بجلی چورپکڑے گئے

7بجلی چورپکڑے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیم نے 70شمالی،کوٹمومن میں بجلی چوری کرتے فرمان،تحسین خان،اﷲ دتہ، غلام علی، احمد شیر، اشرف، سعید وغیر ہ کو پکڑ لیا ،مقدمات درج کروا دیئے ۔

 واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیم نے 70شمالی،کوٹمومن میں بجلی چوری کرتے فرمان،تحسین خان،اﷲ دتہ، غلام علی، احمد شیر، اشرف، سعید وغیر ہ کو پکڑ لیا ،مقدمات درج کروا دیئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں