غیر نمونہ نمبر پلیٹس،4افراد گرفتار

غیر نمونہ نمبر پلیٹس،4افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کلس شریف،میانی ،40شمالی،22شمالی،چک سیدا میں ناکہ بندی کر کے احسن، محمد امیر، بلال، ندیم کو غیر نمونہ پلیٹیں لگا کر گھومنے پر موٹرسائیکلوں سمیت بند ، مقدمات درج کروا دیئے ۔

کلس شریف،میانی ،40شمالی،22شمالی،چک سیدا میں ناکہ بندی کر کے احسن، محمد امیر، بلال، ندیم کو غیر نمونہ پلیٹیں لگا کر گھومنے پر موٹرسائیکلوں سمیت بند ، مقدمات درج کروا دیئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں