ناجائز تجاوزات کرنے والے دوکانداروں کو جرمانے

 ناجائز تجاوزات کرنے  والے دوکانداروں کو جرمانے

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال محمد نواز سلہریا نے ناجائز تجاوزات کرنے والے دوکانداروں کو جرمانے کر دئیے۔۔۔

تفصیلات کے مطابق مین روڈ پر مرحبہ سویٹس5000افتخار برگر پوائنٹ3000اویس چکن3000سمیت متعدد دوکانداروں کو جرمانے کر کے آمدورفت میں رکاوٹیں ختم کر دیں شہری حلقوں نے اے سی ساہیوال کے ایکشن کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناجائز تجاوزات قائم کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کئے بغیر ختم نہیں ہو سکتی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں