گندم کی فصل خریدار نہ ہونے کی وجہ سے کھیتوں میں رلنے لگی، کاشتکار پریشان

گندم کی فصل خریدار نہ ہونے کی وجہ سے  کھیتوں میں رلنے لگی، کاشتکار پریشان

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا )گندم کی فصل خریدار نہ ہونے کی وجہ سے کھیتوں میں رلنے لگی کاشتکار پریشان‘موسم ٹھیک ہوتے ہی کندم کی کٹائی اور گہائی میں تیزی آ گئی۔۔۔

 گندم کی فصل گاہک نہ ہونے کی وجہ سے کھیتوں میں پڑی ہے کاشتکاروں عدنان تحسین، چوہدری محبوب ،ٖافضال احمد نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسانوں نے بلیک میں کھاد اور مہنگے ڈیزل سے گندم کی فصل تیار کی حکومت کی خریداری نہ ہونے پر کسان اونے پونے داموں فروخت کرنے پر مجبور ہیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں