اوزان پیمانوں کی مانیٹرنگ نہ ہونے سے شہری لٹنے لگے

اوزان پیمانوں کی مانیٹرنگ نہ ہونے سے شہری لٹنے لگے

کندیاں(نمائندہ دنیا) شہر میں اوزان پیمانوں کی مانیٹرنگ کا موثر نظام نہ ہونے کی وجہ شہری دونوں ہاتھوں سے لٹنے پر مجبور ہیں کندیاں شہر بھر میں سرکاری سطح پر جاری ہونے والے کنڈے ،باٹ کی چیکنگ عرصہ دراز سے نہیں کی جارہی ہے۔۔۔

 دوکاندار،چھابڑی،ریڑھی والے اینٹ اور پتھروں کے باٹ سے وزن کرکے شہریوں کو لوٹنے میں مصروف ہیں غربت بے روزگاری اور مہنگاء کی چکی میں پسی عوام محکمہ کی طرف سے مسلسل عدم دلچسپی کے باعث کم مقدار میں اشیائے خوردنوش خریدنے پر مجبور ہیں جس پر شہریوں نے ڈی سی میانوالی سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں