بغیر لائسنس ڈرائیونگ،اوور سپیڈ،6افراد گاڑیوں سمیت بند

بغیر لائسنس ڈرائیونگ،اوور  سپیڈ،6افراد گاڑیوں سمیت بند

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس نے 80 جنوبی، 66 شمالی و دیگر مقامات پر چیکنگ کے دوران۔۔

 بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے اور تیز رفتاری پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے توقیر عباس، ذوالفقار،بشیر احمد، مزمل، آصف علی، سلمان کو گاڑیوں و موٹر سائیکلوں سمیت تھانوں میں بند دیا اور ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں