وز یر اعلیٰ گند م بر آ مد کا مشور ہ د ینے وا لو ں کے تعین کیلئے کمیشن بنا ئیں ،تسنیم ا حمد قریشی

وز یر اعلیٰ گند م بر آ مد کا مشور  ہ د ینے وا لو ں کے تعین کیلئے  کمیشن بنا ئیں ،تسنیم ا حمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ممبر سینٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی پاکستا ن پیپلزپارٹی وسا بق و ز یر مملکت تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ۔۔۔

 وز یر اعلیٰ گند م بر آ مد کا مشور ہ د ینے وا لو ں کے تعین کیلئے کمیشن بنا ئیں کیونکہ گند م کی فصل آ نے سے پہلے اسے بر آ مد کر نے کا مشور ہ حیرا ن کن ہے ملک کی 80فیصد آ با د ی کسا ن آ ج آتا ب ہے اپنے بچوں کے منہ کا نوا لہ چھین کر گند م پیدا کر نے وا لو ں کی فصل کی اصل قیمت بھی نہیں مل ر ہی ہے لو گ گند م سڑ کو ں پر لے کر بیٹھے ہیں کو ئی خر یدا ر نہیں حکو مت ا س سلسلہ میں ترجیحی بنیادوں پر اقدا ما ت کر ے کسا نو ں سے تمام گند م خر یدی جا ئے 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں