دو ملازم کمپنی 55لاکھ روپے ،چیک بک لیکررفوچکر

 دو ملازم کمپنی 55لاکھ روپے ،چیک بک لیکررفوچکر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دو ملازم کمپنی کو لاکھوں روپے کا چونا لگا کر رفوچکر ہو گئے ملزمان کے نام محمد کامران اور ثاقب بتائے جاتے ہیں۔۔۔

 جو کہ اندرون شہر بلاک نمبر13کے اسامہ بن طارق کی کمپنی میں ملازم تھے ملزمان پر الزام ہے کہ وہ کمپنی کا 55لاکھ روپے اور چیک بک لے کر فوچکر ہو گئے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں