فوٹو جرنلسٹ صحافت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،کنور عثمان سعید

فوٹو جرنلسٹ صحافت میں ریڑھ کی ہڈی  کی حیثیت رکھتے ہیں،کنور عثمان سعید

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)فوٹو جرنلسٹ صحافت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں کیونکہ فوٹوز کے بغیر کوئی بھی اخبار مکمل نہیں ہوتا۔

ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی ڈاکٹر کنور عثمان سعیدنے فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن سرگودھا مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے تقریب ڈاکٹر کنور عثمان سعیدعہدے نے داروں کو مبارکباد دیتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا کہ وہ نئی مدت کے لیے تنظیم کو مزید مضبوط بنائیں گے اور ماضی کی شاندار روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اسی طرح صاف ستھری صحافت کے ذریعے سرگودھا کے شہریوں کی خدمت کرتے رہیں گے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں