ڈیڑھ درجن افراد کی بیوہ کے رقبے پر قبضے کی کوشش

ڈیڑھ درجن افراد کی بیوہ کے رقبے پر قبضے کی کوشش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی موضع بارن میں زمین کے تنازعہ پر عالم شیر وغیرہ ڈیڑھ درجن سے زائد افراد نے مسلح ہو کر بیوہ زرینہ بی بی کے زرعی رقبے پر دھاوا بول دیا اور۔۔۔

 وہاں موجود افراد کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں کرتے ہوئے زبردستی بے دخل کرنے کی کوشش کی تاہم اہل علاقہ کے جمع ہونے پر قبضہ کی یہ کوشش ناکام ہو گئی، بیوہ کی اطلاع پر پولیس نے بیس افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں