مشاو ر ت سے معاشی بہتر ی کے لیے اقدا ما ت نا گز یر :ملک عرفان حیدر

مشاو ر ت سے معاشی بہتر ی کے لیے  اقدا ما ت نا گز یر :ملک عرفان حیدر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صدر انجمن تاجران کارخانہ بازار ملک عرفان حیدر نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی معاشی عدم تحفظ جیسے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ارباب اختیار کو جرات مندانہ اقدامات اٹھانا ہوں گے۔۔۔

 اس وقت سٹیک ہو لڈر ز کی مشاو ر ت سے معاشی بہتر ی کے لیے اقدا ما ت نا گز یر ہو چکے ہیں حکو مت تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے میثاق معیشت پر دستخط کر ے کیونکہ صنعتی بہتر ی اور معاشی استحکا م کیلئے اقدا ما ت بہت ضرور ی ہیں پا کستا ن میں غیر ملکی سرمایہ کا ر و ں کا رجحا ن ہر حوا لہ سے خوش آئند ہے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں