تحریک انصاف سیاست میں شائستگی اور صبر تحمل کا مظاہرہ کرے، لیاقت خان

تحریک انصاف سیاست میں شائستگی اور صبر تحمل کا مظاہرہ کرے، لیاقت خان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق ایم پی اے ڈاکٹر لیاقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سیاست میں شائستگی اور صبر تحمل کا مظاہرہ کرے مخالفین کی کردار کشی بند کرے۔

 پی ٹی آئی نے سیاست میں گالی گلوچ کلچر متعارف کرایا وہ کسی صورت بھی جمہور ی اقدار سے ہم آہنگ نہیں وزیر اعظم میں شہباز شریف نے ملک کی ترقی کیلئے تمام جماعتوں کو لے کر چلنے کا عزم کیا ہے یہ ہر حوا لہ سے خوش آئند ہے پاکستان مسلم لیگ ن کی سیاست ملک قوم اور جمہور یت کیلئے ہے کسی صور ت بھی قومی مفاد کے خلا ف مخالفین کی سازشوں کو بر داشت نہیں کیا جا ئے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں