سمگل شدہ پٹرول بیچنے والوں کیخلاف ایکشن

سمگل شدہ پٹرول بیچنے والوں کیخلاف ایکشن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈی سی کیپٹن (ر)اورنگزیب حیدر خان کی ہدایت پر ضلع بھر میں سمگل شدہ پٹرول و ڈیزل فروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے۔۔

 اسسٹنٹ کمشنر آمنہ احسان نے مختلف پمپس کا معائنہ کیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں