فرازاحمد شاہ زیب نے ایم ایس سی میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

فرازاحمد شاہ زیب نے ایم ایس سی  میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

پھلروان (نمائندہ دنیا)پھلروان کے طالب علم نے دوسرا گولڈ میڈل حاصل کرلیا ۔گورنمنٹ ہائی سکول پھلروان کے سائنس پڑھانے والے استاد فرازاحمد شاہ زیب نے ایم ایس سی میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔۔

 جو کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کانووکیشن میں اپنے ہاتھوں دوران تقریب عطا کیا فرازاحمد شاہ زیب اس سے پہلے بھی بی ایس سی میں گولڈ میڈل حاصل کرچکے ہیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں