گورنمنٹ گرلز سکول میانوالی میں طالبہ پیپر دیتے ہوئے بے ہوش

گورنمنٹ گرلز سکول میانوالی میں  طالبہ پیپر دیتے ہوئے بے ہوش

میانوالی (نامہ نگار)گورنمنٹ گرلز سکول میانوالی میں طالبہ پیپر دیتے ہوئے بے ہوش ہو گئی۔

کال موصول ہونے پر ریسکیو1122کی ٹیم فوراموقع پر پہنچ گئی۔طبی امداد کے سبب طالبہ کی طبیعت سنبھل گئی۔ریسکیو1122کی ٹیم نے پیر مکمل ہونے تک طالبہ کو طبی امداد دی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں