وین اور 2موٹر سائیکلوں میں تصادم‘ ایک شخص جاں بحق

وین اور 2موٹر سائیکلوں میں تصادم‘ ایک شخص جاں بحق

کندیاں(نمائندہ دنیا)کندیاں نواحی علاقہ ہرنولی میں عباس پٹرولیم کے قریب کیری وین اور دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی،ریسکیو ٹیم نے موقعہ پر پہنچ کر نعش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔

کندیاں کے نواحی علاقہ ہرنولی میں عباس پیٹرولیم کے قریب تیز رفتار کیری وین اور موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں رمضان ولد سلطان سکنہ 13ڈی بی موقعہ پر جاں بحق ہوگیا جبکہ دوافراد شدید زخمی ہوگئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں