محنت کش کے رقبہ سے نامعلوم چور قیمتی سولر ، مو ٹر لے گئے

 محنت کش کے رقبہ سے نامعلوم  چور قیمتی سولر ، مو ٹر لے گئے

مڈھ رانجھا(نمائندہ دنیا)محنت کش کے رقبہ سے نامعلوم چور قیمتی سولر موٹرچوری کرکے فرار ہوگئے ۔نواحی موضع کوٹ کالا کے رہائشی قیصر فاروق نے فصلات کو سیراب کرنے کیلئے۔۔

 اپنے رقبہ پر سولر پینل لگوا رکھا تھا۔موقع پاکر رات کو نامعلوم ملزمان سولر موٹر مونو بلا ک مالیتی 1لاکھ35 ہزارروپے چوری کرکے فرار ہوگئے ۔قیصر فاروق کی رپورٹ پر پولیس تھانہ مڈھ رانجھا نے کاروائی کا آغاز کردیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں