مخالف کے گھر گھس کر فائرنگ

مخالف کے گھر گھس کر فائرنگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بھا بھڑہ میں دیرینہ رنجش پر مخالف کے گھر میں فائرنگ کر دی، عامر اور ساتھیوں نے شاہ فیصل کے گھر میں داخل ہو کر اہل خانہ کو ہراساں کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کی، مقدمہ درج کرلیا گیا۔

بھا بھڑہ میں دیرینہ رنجش پر مخالف کے گھر میں فائرنگ کر دی، عامر اور ساتھیوں نے شاہ فیصل کے گھر میں داخل ہو کر اہل خانہ کو ہراساں کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کی، مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں