گرجا گھروں کی سکیورٹی سخت رہی

گرجا گھروں کی سکیورٹی سخت رہی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اتوار کی عبادات پر گرجا گھروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ رہی، گرجا گھروں میں آنیوالے افراد کو جامہ تلاشی کے بعد اندر جانے کی اجازت دی گئی، گرجا گھروں کے گردونواح میں بھی سکیورٹی سخت رہی۔

اتوار کی عبادات پر گرجا گھروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ رہی، گرجا گھروں میں آنیوالے افراد کو جامہ تلاشی کے بعد اندر جانے کی اجازت دی گئی، گرجا گھروں کے گردونواح میں بھی سکیورٹی سخت رہی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں